نیب کو بڑی کامیابی حاصل،1 کھرب 6 ارب روپے ریکور کرالئے ،جانتے ہیں اتنی بڑی رقم کن کن سے وصول کی گئی؟
لاہور( این این آئی )قومی احتساب بیورو ( لاہور ) نے گزشتہ ڈھائی سالوں کے دوران لاہور بیورو کی گزشتہ 17 سال کی کارکردگی کے ریکارڈ توڑ دیئے ۔نیب لاہور نے ڈائریکٹر جنرل شہزاد سلیم کی سربراہی میں اکتوبر 2017 سے تاحال مجموعی طور پر 1 کھرب 6 ارب روپے کی ریکوری ممکن بنائی ۔… Continue 23reading نیب کو بڑی کامیابی حاصل،1 کھرب 6 ارب روپے ریکور کرالئے ،جانتے ہیں اتنی بڑی رقم کن کن سے وصول کی گئی؟











































