پاکستان آرمی میں بطور آفیسر شمولیت اختیار کرنے کے لیے آن لائن رجسٹریشن شروع، تفصیلات جاری
سکھر(این این آئی)پاکستان آرمی میں بطور آفیسر شمولیت اختیار کرنے کے لیے 145 پی ایم اے لائن کورس کی آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ 07 اکتوبرتا 08 نومبر 2019 تک ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے آرمی سلیکشن اینڈ رویکروٹمنٹ سینٹر پنوں عاقل کے ٹیلیفون نمبر071-5805599,03215399030 پر رابطہ کریں یا پاکستان آرمی کی ویب سائٹwww.joinpakarmy.gov.pk پر وزٹ… Continue 23reading پاکستان آرمی میں بطور آفیسر شمولیت اختیار کرنے کے لیے آن لائن رجسٹریشن شروع، تفصیلات جاری











































