شہری کو پاکستان سٹیزن پورٹل پر شکایت کرنا مہنگا پڑگیا، سیپکو نے پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی
کشمور (نیوز ڈیسک) عوام کی شکایات کے ازالے کے لیے وزیراعظم کی جانب سے پاکستان سٹیزن پورٹل شروع کی گئی، جس میں عوام کی شکایات پر ان کے مسائل حل بھی کئے گئے، کشمور کے ایک شہری نے پاکستان سٹیزن پورٹل پر سیپکو کے خلاف شکایت کی اس شہری کا شکایت کرنا پورے گاؤں کے… Continue 23reading شہری کو پاکستان سٹیزن پورٹل پر شکایت کرنا مہنگا پڑگیا، سیپکو نے پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی











































