آصف زرداری کی جان کو خطرہ،جیل میں ذاتی اٹینڈنٹ اور جیل کے باہر ”خیمہ“ لگانے کا عندیہ دیدیا،احتساب عدالت میں درخواست دائر
اسلام آباد(این این آئی) سابق صدر آصف زرداری کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کیلئے احتساب عدالت میں درخواست دائر کر دی، جس میں کہا گیا ہے کہ آصف زرداری کی جان کو خطرہ ہے، جیل میں طبی سہولیات ملنا آصف زرداری کا حق ہے۔ پیر کو آصف زرداری کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے… Continue 23reading آصف زرداری کی جان کو خطرہ،جیل میں ذاتی اٹینڈنٹ اور جیل کے باہر ”خیمہ“ لگانے کا عندیہ دیدیا،احتساب عدالت میں درخواست دائر











































