ملک بھر میں زلزلے کے پھر شدید جھٹکے ،ریکٹر سکیل پر شدت کتنی تھی؟شہریوں میں بھگدڑ مچ گئی، کلمہ طیبہ کا ورد
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 اور گہرائی 157 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد، سوات، دیر بالا اور لوئر… Continue 23reading ملک بھر میں زلزلے کے پھر شدید جھٹکے ،ریکٹر سکیل پر شدت کتنی تھی؟شہریوں میں بھگدڑ مچ گئی، کلمہ طیبہ کا ورد











































