عمران خان نے اپنی کابینہ کے تمام وزیروں کوآج کہاں طلب کرلیا؟ 12 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج منگل کو ہوگا جس میں اپوزیشن کے آزادی مارچ ،حکومتی مذاکراتی کمیٹی سمیت اہم امور پر مشاورت ہوگی ،وفاقی کابینہ کو دورہ سعودی عرب میں پیش رفت پر اعتماد میں لیا جائیگا ،کابینہ کو مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال اور… Continue 23reading عمران خان نے اپنی کابینہ کے تمام وزیروں کوآج کہاں طلب کرلیا؟ 12 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا











































