پاکستانی روپیہ مستحکم،پی ٹی آئی حکومت کی پالیسیوں سے معیشت غلبہ پانے کیلئے تیار،آئی ایم ایف کی جانب سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی
اسلام آباد،واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن )سینئر صحافی و تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا کہ آئی ایم ایف کی نئی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معیشت اگلے 5 سالوں میں دنیا پر غلبہ پانے والے20 ممالک میں شامل ہوگی۔انہوں نے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ بیرونی طاقتیں پاکستان میں سیاسی استحکام نہیں چاہتیں… Continue 23reading پاکستانی روپیہ مستحکم،پی ٹی آئی حکومت کی پالیسیوں سے معیشت غلبہ پانے کیلئے تیار،آئی ایم ایف کی جانب سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی











































