پاکستان کے اہم شہر میں پاک ترک سکول کے قریب خوفناک دھماکہ،سیکورٹی فورسز اور امدادی ٹیمیں پہنچ گئیں، امدادی کارروائیاں شروع، ایمرجنسی نافذ
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے اخروٹ آباد تھانے کے قریب دھماکہ سے تین پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد زخمی ہو گئے ہیں، میڈیا ذرائع کے مطابق دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، یہ زور دار دھماکہ اسپنی روڈ پر واقع پاک ترک سکول کے قریب ہوا، سکیورٹی فورسز اور امدادی… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہر میں پاک ترک سکول کے قریب خوفناک دھماکہ،سیکورٹی فورسز اور امدادی ٹیمیں پہنچ گئیں، امدادی کارروائیاں شروع، ایمرجنسی نافذ











































