نوازشریف کو ’’او پازیٹو ‘‘خون کی اشد ضرورت پلیٹ لیٹس کی تعدادصرف10ہزار رہ گئی،صورتحال تشویشناک
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اوپازیٹو خون کی ضرورت ہے،نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹرز نےنواز شریف کو خون لگانے کی سفارش کی ہے۔جب کہ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کے پلیٹ لٹس کی تعداد مزید کم ہو گئی ہے جس کے باعث ڈاکٹرز نے نواز شریف… Continue 23reading نوازشریف کو ’’او پازیٹو ‘‘خون کی اشد ضرورت پلیٹ لیٹس کی تعدادصرف10ہزار رہ گئی،صورتحال تشویشناک











































