دو نمبری کی انتہا،پاکستان میں پلاسٹک کے انڈے فروخت ہونے کا انکشاف، کارروائی کے دوران ہزاروں انڈے برآمد،اہم گرفتاریاں عمل میں آگئیں

21  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالخلافہ کراچی میں پلاسٹک کے انڈے فروخت ہونے کا انکشاف، ایک دکاندار سمیت 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس میں پلاسٹک کے انڈوں کی فروخت کی شکایت سامنے آنے پر سندھ فوڈ اتھارٹی نے پولیس کے ہمراہ ایک دکان پر کارروائی کی۔کارروائی کے دوران اصلی انڈوں سے مشابہت رکھنے والے پلاسٹک کے نقلی انڈے ملنے پر تحویل میں لینے کے بعد

جنرل اسٹور کے مالک کو گرفتار کرکے دکان سیل کردی گئی۔ ایس پی انویسٹی گیشن سوہائے عزیزنے کہا کہ پولیس نے اس ضمن میں اپنی تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پلاسٹک کے انڈوں کی فروخت کے خلاف کی جانے والی کارروائی میں ایک دکاندار اور 2 سپلائرز کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں سے ایک کو فارم ہاؤس سے گرفتار کیا گیا۔کارروائی کے دوران زیر حراست ملزمان سے انڈوں سے لدا ٹرک بھی برآمد ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…