بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مولانا فضل الرحمن کو گرفتار کیا جائیگا یا نہیں ؟ حکومت نےزیر گردش افواہوں پر ردعمل دیدیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ میں قائد ایوان اور پی ٹی آئی کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت مو لا نا فضل الرحمن کو گرفتار کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی ۔ مولانا گرفتار ہو کر ہیر و بننا چاہتے ہیں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جے یو آئی ف کے قائد مولانا فضل الرحمن کی یہ خواہش ہے کہ انہیں گرفتار کیا جائے لیکن حکومت انہیں گرفتار کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی

کیونکہ وہ گرفتار ہو کر ہیرو بننا چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ مذاکرات کی منسوخی کے بعد ثابت ہو گیا کہ اپوزیشن ایک پیچ پر نہیں اور دھرنا ناکام ہوتا نظر آرہا ہے جبکہ مولانا فضل الرحمن کی سیاست ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائے گی ۔ شبلی فراز کا کہنا تھا کہ حکومت ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنیوالوں کے خلاف اور امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے ہر ممکنہ اقدامات کرے گی ۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…