حکومت نواز شریف کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی فوری اجازت دے ، اتحادی جماعت نے بڑا مطالبہ کر دیا
لاہور (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ق )کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ نواز شریف کو فوری طور پر بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی جائے۔جمعہ کے روز صدر مسلم لیگ (ق )چوہدری شجاعت سے وزیر دفاع پرویز خٹک اور قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے ان کی رہائشگاہ پر… Continue 23reading حکومت نواز شریف کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی فوری اجازت دے ، اتحادی جماعت نے بڑا مطالبہ کر دیا











































