نوازشریف کی رہائی کی امیدیں پھر روشن،کارکنان خوشی سے نہال،ایسی خبر آگئی جس کا عرصے سے ن لیگ کے رہنماؤں اور کارکنوں کو انتظارتھا
اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں ہائیکورٹ میں اپیل کی سماعت مقرر ہونے پر کارکنان خوشی سے نہال ہو گئے ہیں‘ کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات نہ کر پانے والے سینکڑوں کارکنان نے دیدار قائد کے لئے اسلام آباد سے باہر جانے کے تمام پروگرام ملتوی کر دیئے ہیں۔… Continue 23reading نوازشریف کی رہائی کی امیدیں پھر روشن،کارکنان خوشی سے نہال،ایسی خبر آگئی جس کا عرصے سے ن لیگ کے رہنماؤں اور کارکنوں کو انتظارتھا