پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

میرا ویڈیو سکینڈل سے کوئی تعلق نہیں، بے گناہ طورپر کیس میں پھنسایا گیا، ملزم میاں طارق  کھل کر بول پڑے، حیرت انگیز انکشافات

datetime 16  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) ملزم میاں طارق نے کہاہے کہ میرا ویڈیو سکینڈل سے کوئی تعلق نہیں، بے گناہ طورپر کیس میں پھنسایا گیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مجھے بے گناہ طور پر کیس میں پھنسایا گیا،

میرا ویڈیو سکینڈل سے کوئی تعلق نہیں۔ صحافی نے سوال کیا کہ شریک ملزمان کو عدالت نے بری کردیا کیا کہیں گے۔ میاں طارق نے کہاکہ آپ میری بے گناہی کو سنیں،مجھے کیس میں پھنسایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…