نادرا کی جانب سے غیر ملکی قراردینے پر جے یو آئی(ف) کے اہم رہنما حافظ حمد اللہ کا شدید ردعمل سامنے آگیا
کوئٹہ (آن لائن)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء وسابق سینیٹر حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ نادرا کی جانب سے مجھے غیر ملکی قراردینا آئین کی خلاف ورزی ہے ملک میں اعلیٰ عہدوں پر فائزرہا بلاک شناخت کارڈ کابہانہ بنا کر شناختی کارڈ کو ضبط کر کے مجھے غیر ملکی قرار دیا گیا تمام تر دستاویزات… Continue 23reading نادرا کی جانب سے غیر ملکی قراردینے پر جے یو آئی(ف) کے اہم رہنما حافظ حمد اللہ کا شدید ردعمل سامنے آگیا











































