حسین نواز کاوالد اور بہن مریم نوازکو فون،عدالتی فیصلے پر مبارکباد،تمام ضروری سامان پہلے سے پیک،انتظامات سے آگاہ کردیا
لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد حسین نواز نے اپنے والد محمد نواز شریف اور بہن مریم نواز کو فون کیا۔ ذرائع کے مطابق حسین نواز نے عدالتی فیصلے پر مبارکباد دیتے ہوئے سفر کے انتظامات کے حوالے سے آگاہ کیا۔ شریف خاندان کے ذرائع کے مطابق نواز شریف کی بیرون ملک… Continue 23reading حسین نواز کاوالد اور بہن مریم نوازکو فون،عدالتی فیصلے پر مبارکباد،تمام ضروری سامان پہلے سے پیک،انتظامات سے آگاہ کردیا











































