الیکشن کمیشن نے 3 نئی سیاسی جماعتوں کا اندراج کر لیا،رجسٹرڈ پارٹیوں کی تعداد بڑھ کر کتنی ہوگئی اور کتنی جماعتیں پارلیمنٹ کا حصہ ہیں؟جانئے
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے تین نئی سیاسی جماعتوں کا اندراج کر لیاجس میں نظریہ پاکستان کونسل، پاکستان مسلم الائنس(دیوان)، پاکستان نیشنل پارٹی شامل ہیں ۔الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 122 سے بڑھ کر 125 ہو گئیں۔الیکشن کمیشن نے قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد تینوں جماعتوں کو درج کیا۔نظریہ… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے 3 نئی سیاسی جماعتوں کا اندراج کر لیا،رجسٹرڈ پارٹیوں کی تعداد بڑھ کر کتنی ہوگئی اور کتنی جماعتیں پارلیمنٹ کا حصہ ہیں؟جانئے











































