’’سائیکل سوار نےسابق گورنر کے کتے کو ٹکر ماردی ‘‘ کتے کو ٹکر مارنے پر شہری کیخلاف مقدمہ درج
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر کے کتے کو موٹر سائیکل سوار نے ٹکر مار دی ۔ تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے سنانواں میں موٹر سائیکل کی زد میں آکر سابق گورنر ملک مصطفیٰ کھر کا کتا زخمی ہوگیا۔کتے کی مالیت تقریباً ڈیڑھ لاکھ روپے ہے ۔… Continue 23reading ’’سائیکل سوار نےسابق گورنر کے کتے کو ٹکر ماردی ‘‘ کتے کو ٹکر مارنے پر شہری کیخلاف مقدمہ درج