ہتک عزت کے مقدمے میں جواب جمع نہ کرانے پر نجم سیٹھی پر اتنا جرمانہ عائد کردیا گیا کہ آپکی بھی ہنسی چھوٹ جائیگی
لاہور(اے این این )لاہور کی سیشن عدالت نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف 35 پنکچر کے الزامات سے متعلق مقدمے میں جواب داخل نہ کرانے پر نجم سیٹھی پر 100 روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہتک عزت… Continue 23reading ہتک عزت کے مقدمے میں جواب جمع نہ کرانے پر نجم سیٹھی پر اتنا جرمانہ عائد کردیا گیا کہ آپکی بھی ہنسی چھوٹ جائیگی