چونیاں کیس میں 1543 افراد کے ڈی این اے ٹیسٹ پر کتنے کروڑ خرچ کئے گئے؟ وزیراعلیٰ عثمان بزدار خود ہی حقیقت سامنے لے آئے
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے چونیاں کیس کے حوالے سے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے یہ کیس بڑے سائنٹیفک طریقے سے حل کیا ہے، انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ہم نے 1543 لوگوں کے ڈی این اے ٹیسٹ کروائے اور اس پر… Continue 23reading چونیاں کیس میں 1543 افراد کے ڈی این اے ٹیسٹ پر کتنے کروڑ خرچ کئے گئے؟ وزیراعلیٰ عثمان بزدار خود ہی حقیقت سامنے لے آئے