بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

بچوں کا تحفظ کرنے والے ہی درندے بن گئے، پنجاب میں بچوں کو تحفظ دینے والے ادارے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے ملازم کی بچے سے بدفعلی کی کوشش

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد اور ڈائریکٹر جنرل فیض نعیم وڑائچ نے چائلڈ اٹینڈنٹ کی جانب سے بچے سے بدفعلی کرنے کی کوشش کا نوٹس لے لیا۔ سارہ احمد اور فیض نعیم وڑائچ نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ کیا۔ سارہ احمد کے مطابق ملزم عثمان کے خلاف تھانہ مغلپورہ میں ایف آئی آر درج کروا دی گئی ہے۔ بچوں کا تحفظ ہماری اور حکومت کی اولین ترجیح ہے،اس معاملے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…