منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

’’سائیکل سوار نےسابق گورنر کے کتے کو ٹکر ماردی ‘‘ کتے کو ٹکر مارنے پر شہری کیخلاف مقدمہ درج‎

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر کے کتے کو موٹر سائیکل سوار نے ٹکر مار دی ۔ تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے سنانواں میں موٹر سائیکل کی زد میں آکر سابق گورنر ملک مصطفیٰ کھر کا کتا زخمی ہوگیا۔کتے کی مالیت تقریباً ڈیڑھ لاکھ روپے ہے ۔

سابق گورنر پنجاب کے ملازم کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ وٹرنری ڈاکٹر سے میڈیکل رپورٹ موصول ہونے کے بعد مقدم درج کیا گیا ہے ۔ جبکہ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار محمد اسماعیل بھی حادثے میں زخمی ہوا تھا جو مقدمہ میں نامزد ہونے کے بعد روپوش ہوگیا ہے۔‎



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…