سی ڈی اے نے متنازعہ علاقوں میں اسلام آباد کی حد بندی کا عمل روک دیا
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی ترقیاتی ادارے ( سی ڈی اے ) نے 4 متنازعہ علاقوں میں مزاحمت کے پیش نظر حتمی حکومتی فیصلہ آنے تک دارالحکومت کی حد بندی کے حوالے سے باؤنڈری ستون کھڑے کرنے کا کام روک دیا ہے تاہم متنازعہ علاقو ں کے علاوہ دارالحکومت کی حد بندی کا منصوبہ تقریبا مکمل کر… Continue 23reading سی ڈی اے نے متنازعہ علاقوں میں اسلام آباد کی حد بندی کا عمل روک دیا











































