شریف خاندان سعودی عرب جاتے وقت حمزہ شہباز کو ضمانت پر رکھ کرگیاتھا اور اب۔۔۔!، شیخ رشید کے حیرت انگیز انکشافات
راولپنڈی(آن لائن)وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف کے معا ملے پر نہ ڈیل ہوئی اور نا ہی ڈھیل ہوئی ہے اور عدالت نے دونوں فریقین کی عزت کو بحال رکھا۔ سیاست اور جنگ میں ٹائمنگ بہت اہم ہوتی ہے۔ پاکستان کی سیاست خوشگوار ہے، 2ماہ تک حالات ٹھیک ہوجائیں گے۔ آصف… Continue 23reading شریف خاندان سعودی عرب جاتے وقت حمزہ شہباز کو ضمانت پر رکھ کرگیاتھا اور اب۔۔۔!، شیخ رشید کے حیرت انگیز انکشافات











































