جج ارشد ویڈیو سکینڈل کیس،میاں طارق نے بھی لاتعلقی کا اعلان کردیا،حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (این این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد نے جج ارشد ویڈیو سکینڈل کیس میں میاں طارق کے جو ڈیشل ریمانڈ میں چودہ روز کی توسیع کردی۔ پیر کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد، جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کیس میں ملزم میاں طارق کا جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر جج شائستہ… Continue 23reading جج ارشد ویڈیو سکینڈل کیس،میاں طارق نے بھی لاتعلقی کا اعلان کردیا،حیرت انگیز انکشافات