سیالکوٹ میں ماں نے بیٹے کے قتل کا بدلہ لے لیا
سیالکوٹ(آن لائن)سیالکوٹ کے علاقے بٹر میں ماں نے 7 سال بعد بیٹے کے مبینہ قاتل کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔نغمان اور دیگر افراد پر 7 سال قبل فائرنگ کر کے 21 سالہ تسلیم عرف کاکا کو قتل کرنے کا الزام تھا۔مقامی عدالت نے نغمان عرف کوڈو کو سزائے موت سنائی تھی جس کے… Continue 23reading سیالکوٹ میں ماں نے بیٹے کے قتل کا بدلہ لے لیا











































