ملک میں اس وقت حق حاکمیت عوام کی بجا ئے بیرونی قوتوں کے پاس ہے،مولانا فضل الرحمن نے سنگین الزامات عائد کردیئے
کوئٹہ(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت حق حا کمیت عوام کی بجا ئے بیرونی قوتوں کے پاس ہے ہم اسٹیبلشمنٹ سمیت تمام اداروں کا احترام کرتے ہیں ہماری اداروں سے جنگ کی کوئی پالیسی بھی نہیں لیکن اداروں کو بھی آئینی حدود میں… Continue 23reading ملک میں اس وقت حق حاکمیت عوام کی بجا ئے بیرونی قوتوں کے پاس ہے،مولانا فضل الرحمن نے سنگین الزامات عائد کردیئے











































