موجودہ حکو مت کی نالائقی سے صرف ایک سال میں پاکستان کی معیشت کوکم ازکم 26 ارب ڈالر کا نقصان،ن لیگ نے سنگین الزامات عائد کردیئے
لاہور (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے ایک سال میں معیشت کو 26 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔پیر کے روز پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان صاحب عوام کا آپ کے لئے پیغام… Continue 23reading موجودہ حکو مت کی نالائقی سے صرف ایک سال میں پاکستان کی معیشت کوکم ازکم 26 ارب ڈالر کا نقصان،ن لیگ نے سنگین الزامات عائد کردیئے











































