سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے نئے ریکارڈ قائم،سرمایہ کاروں کا حکومت پر اعتماد،مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے بڑی خبر سنادی
اسلام آباد (این این آئی) مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کی وجہ سرمایہ کاروں کا حکومتی اقدامات پر اعتماد کا اظہار ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ گزشتہ ماہ نومبر 2019 میں کے ایس ای 100 انڈیکس میں… Continue 23reading سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے نئے ریکارڈ قائم،سرمایہ کاروں کا حکومت پر اعتماد،مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے بڑی خبر سنادی











































