فضل الرحمن نے حکومت سے پس پردہ ملاقاتوں کا اعتراف کرلیا،پیپلزپارٹی نے بڑے سوال اُٹھادیئے،فضل الرحمان کا حیرت انگیز موقف
اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے حکومت سے پس پردہ ملاقاتوں کا اعتراف کرلیا۔اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے بعد مولانا فضل الرحمن، بلاول بھٹو زرداری اور احسن اقبال نے مشترکہ پریس بریفنگ دی۔اس موقع پر صحافی نے اپوزیشن رہنماؤں سے استفسار کیا کہ… Continue 23reading فضل الرحمن نے حکومت سے پس پردہ ملاقاتوں کا اعتراف کرلیا،پیپلزپارٹی نے بڑے سوال اُٹھادیئے،فضل الرحمان کا حیرت انگیز موقف











































