ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرکوہستان کے قتل میں رکن صوبائی اسمبلی سمیت گیارہ افراد ملوث قرار،9ملزمان گرفتار
مانسہرہ(این این آئی)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرکوہستان کے قتل میں رکن صوبائی اسمبلی سمیت گیارہ آفراد ملوث قرار 9ملزمان گرفتار رکن صوبائی اسمبلی سمیت دو ملزمان کی تلاش جاری،جے آئی ٹی نے اندھے قتل کا معمہ حل کر لیا۔.ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کولائی پالس کوہستان نواب علی خان کے قتل کے بارے میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ زیب… Continue 23reading ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرکوہستان کے قتل میں رکن صوبائی اسمبلی سمیت گیارہ افراد ملوث قرار،9ملزمان گرفتار