کوئی بھی مسئلہ ہو مجھے فون کریں، وزیراعلیٰ سندھ نے پہلی پوزیشن لینے والے طالبعلم کو اپنا نمبر دے دیا
کراچی( آن لائن )کامرس انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے اخبار فروش کے بیٹے انس حبیب سے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے ملاقات کی ہے اور انہیں کتاب کا تحفہ بھی پیش کیا ہے۔مراد علی شاہ نے ہونہار طالب علم انس حبیب کو اعلی تعلیم کے لیے حکومت سندھ کی جانب… Continue 23reading کوئی بھی مسئلہ ہو مجھے فون کریں، وزیراعلیٰ سندھ نے پہلی پوزیشن لینے والے طالبعلم کو اپنا نمبر دے دیا