موٹروے اور جی ٹی روڈ بند ،پی ٹی آئی حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کو روکنے کی منصوبہ بندی کرلی ہے جس کے تحت 30 اکتوبر سے موٹروے اور جی ٹی روڈ کو بند کردیا جائیگا۔میڈیا رپورٹ مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کو روکنے کی منصوبہ بندی کو حتمی شکل دے… Continue 23reading موٹروے اور جی ٹی روڈ بند ،پی ٹی آئی حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا