بحران سنگین،فروخت میں کمی کے باعث پاکستان میں گاڑی بنانے والی کمپنیوں نے ہزاروں ملازم فارغ کردیئے،افسوسناک انکشافات
کراچی(این این آئی)رواں مالی سال میں جولائی سے اب تک گاڑیوں کی فروخت میں واضح کمی کے باعث گاڑی بنانے والی کمپنیوں نے ہزاروں ملازمین کو فارغ کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان ایسوسی ایشین برائے آٹوموبائل پارٹس اینڈ ایسسریز مینوفیکچرر (پاپم) کے چیئرمین کیپٹن (ر) محمد اکرم نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ انہیں… Continue 23reading بحران سنگین،فروخت میں کمی کے باعث پاکستان میں گاڑی بنانے والی کمپنیوں نے ہزاروں ملازم فارغ کردیئے،افسوسناک انکشافات