مریم نواز کی طبیعت اچانک بگڑ گئی، ڈاکٹرز نے خصوصی ہدایات جاری کر دیں
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی، لاہور میں ہفتے کے روز مریم نواز کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی جس کی وجہ سے انہوں نے اپنی تمام مصروفیات ترک کر دیں، ان کا شریف میڈیکل سٹی میں طبی معائنہ کیاگیا، ڈاکٹرز نے مریم… Continue 23reading مریم نواز کی طبیعت اچانک بگڑ گئی، ڈاکٹرز نے خصوصی ہدایات جاری کر دیں











































