عمران خان غصہ نہیں کر رہے میاں صاحب کی میڈیکل رپورٹس کی تحقیقات ہونی چاہییں، تحریک انصاف نے بڑا مطالبہ کردیا
اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ نواز شریف کی میڈٰیکل رپورٹس انتہائی گھمبیر تھیں مگر لندن روانگی کے وقت وہ کافی بہتر نظر آرہے تھے، عمران خان غصہ نہیں کر رہے میاں صاحب کی میڈیکل رپورٹس کی تحقیقات ہونی چاہییں۔ امید ہے نواز شریف جلد صحت یاب… Continue 23reading عمران خان غصہ نہیں کر رہے میاں صاحب کی میڈیکل رپورٹس کی تحقیقات ہونی چاہییں، تحریک انصاف نے بڑا مطالبہ کردیا











































