جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

این اے 109،بیلٹ باکس چھیننے پر 25 افراد پر مقدمہ درج

datetime 9  فروری‬‮  2024

این اے 109،بیلٹ باکس چھیننے پر 25 افراد پر مقدمہ درج

جھنگ(این این آئی)این اے 109 میں بیلٹ باکس چھیننے پر 25 افراد کے خلاف تھانہ کوتوالی میں مقدمہ درج کرلیا۔جھنگ پولیس کے مطابق مقدمے میں انسداد دہشت گردی اور ڈکیتی کی دفعات شامل ہیں۔پولیس حکام کے مطابق مقدمہ پریزائیڈنگ افسر پولنگ اسٹیشن 313 شبیر عباس کی مدعیت میں درج کیا گیا۔10 لاکھ سے زائد آبادی… Continue 23reading این اے 109،بیلٹ باکس چھیننے پر 25 افراد پر مقدمہ درج

الیکشن کمیشن نے عبدالقادر مندوخیل کی پولنگ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ کا نوٹس لے لیا

datetime 9  فروری‬‮  2024

الیکشن کمیشن نے عبدالقادر مندوخیل کی پولنگ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ کے دارالحکومت کراچی کے ضلع کیماڑی کے حلقہ این اے 242 میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار عبدالقادر مندوخیل کی جانب سے پولنگ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ کرنے اور بیلٹ باکسز کو توڑنے کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے عبدالقادر مندوخیل کی پولنگ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ کا نوٹس لے لیا

افغان سرزمین سے پاکستان کو خطرہ ہے، شواہد افغان حکومت کو دیدیے: نگران وزیراعظم

datetime 9  فروری‬‮  2024

افغان سرزمین سے پاکستان کو خطرہ ہے، شواہد افغان حکومت کو دیدیے: نگران وزیراعظم

اسلام آباد (این این آئی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونیکے شواہد افغان حکومت سے شیئرکیے ہیں، انہوں نیکچھ مسائل کو قبول بھی کیا ہے۔ افغان میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ہماری فوج اور انٹیلی جنس… Continue 23reading افغان سرزمین سے پاکستان کو خطرہ ہے، شواہد افغان حکومت کو دیدیے: نگران وزیراعظم

اسٹیبلشمنٹ کی خواہش ہے نواز شریف اقتدار میں آئیں، بھارتی میڈیا

datetime 8  فروری‬‮  2024

اسٹیبلشمنٹ کی خواہش ہے نواز شریف اقتدار میں آئیں، بھارتی میڈیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی میڈیا نے اپنے تبصروں میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی خواہش ہے کہ اس بار نواز شریف اقتدار میں آئیں۔بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز نے اپنی تجزیاتی رپورٹ میں اسلام آباد میں تعینات سابق بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اس بار نواز شریف کو… Continue 23reading اسٹیبلشمنٹ کی خواہش ہے نواز شریف اقتدار میں آئیں، بھارتی میڈیا

ملک بھر میں انتخابات 100 فیصد صاف شفاف ہوئے ہیں، چیف الیکشن کمشنر

datetime 8  فروری‬‮  2024

ملک بھر میں انتخابات 100 فیصد صاف شفاف ہوئے ہیں، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(این این آئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں انتخابات 100 فیصد صاف شفاف ہوئے ہیں، پورے پاکستان میں کسی ووٹر کو نہیں روکا گیا، یقین ہے ان انتخابات کے نتائج کو تسلیم کیا جائے گا۔الیکشن کمیشن آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading ملک بھر میں انتخابات 100 فیصد صاف شفاف ہوئے ہیں، چیف الیکشن کمشنر

افواج پاکستان کی الیکشن کے مجموعی طور پر پر امن انعقاد پر قوم کو مبارکباد

datetime 8  فروری‬‮  2024

افواج پاکستان کی الیکشن کے مجموعی طور پر پر امن انعقاد پر قوم کو مبارکباد

راولپنڈی (این این آئی)افواج پاکستان نے ملک میں الیکشن کے مجموعی طور پر پر امن انعقاد پر قوم کو مبار کباد دیتے ہوئے کہاہے کہ یہ الیکشن پاکستان میں جمہوریت کو مزید مضبوط کرنے اور عوام کی امنگوں کو پورا کرنے کی راہ ہموار کرے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کی جانب… Continue 23reading افواج پاکستان کی الیکشن کے مجموعی طور پر پر امن انعقاد پر قوم کو مبارکباد

راولپنڈی میں نامعلوم افراد انتخابی سامان اور بیلٹ پیپر چھین کر فرار

datetime 8  فروری‬‮  2024

راولپنڈی میں نامعلوم افراد انتخابی سامان اور بیلٹ پیپر چھین کر فرار

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں نامعلوم افراد قومی اسمبلی کے حلقہ 51 کے پولنگ اسٹیشن سے انتخابی عملے سے سامان چھین کر فرار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ51 پولنگ اسٹیشن67 سے نامعلوم افراد انتخابی سامان عملے سے چھین کر فرار ہوئے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ پھگواڑی مری کی حدود میں پیش آیا۔پولیس… Continue 23reading راولپنڈی میں نامعلوم افراد انتخابی سامان اور بیلٹ پیپر چھین کر فرار

انٹرنیٹ بند ہونا مشکوک ہے، الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں، بیرسٹر گوہر

datetime 8  فروری‬‮  2024

انٹرنیٹ بند ہونا مشکوک ہے، الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں، بیرسٹر گوہر

بونیر(این این آئی) تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ بند ہونا مشکوک معاملہ ہے، الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں ہوں۔آبائی حلقے میں الیکشن 2024 کے سلسلے میں حق رائے دہی استعمال کرنے کے بعد پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا کہ لوگوں کا جوش و خروش پی ٹی… Continue 23reading انٹرنیٹ بند ہونا مشکوک ہے، الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں، بیرسٹر گوہر

این اے 115شیخوپورہ، تحریک انصاف کے حمایت یافتہ خرم شہزاد ورک مسلم لیگ ن کے جاوید لطیف پر بازی لے گئے، اب تک کے نتائج آگئے

datetime 8  فروری‬‮  2024

این اے 115شیخوپورہ، تحریک انصاف کے حمایت یافتہ خرم شہزاد ورک مسلم لیگ ن کے جاوید لطیف پر بازی لے گئے، اب تک کے نتائج آگئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) لیگی رہنما جاوید لطیف این اے 115 (NA115) سے میدان ہیں، اب تک کے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار خرم شہزاد ورک11ہزار448 ووٹ لے کر آگے ہیں، جبکہ جاوید لطیف 7444ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

Page 404 of 12123
1 395 396 397 398 399 400 401 402 403 404 405 406 407 408 409 410 411 412 413 12,123