حکومت نے 25 پیسے پیٹرول کی قیمت کم کرکے حاتم طائی کی قبر کو لات ماری 25 پیسے کہاں سے لائیں گے؟حکومتی فیصلے پر عمران خان کو شدید تنقید کا سامنا
لاہور ( آن لا ئن ) امیرجماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت چاہتی ہے کہ دوسروں سے حساب کتاب لیا جائے لیکن ان سے کوئی نہ پوچھے،جن اداروں کا پی ٹی آئی کو لانے میں بنیادی کردار ہے، ماضی کی حکومتوں میں بھی ان کا ہی کردار رہا ہے۔… Continue 23reading حکومت نے 25 پیسے پیٹرول کی قیمت کم کرکے حاتم طائی کی قبر کو لات ماری 25 پیسے کہاں سے لائیں گے؟حکومتی فیصلے پر عمران خان کو شدید تنقید کا سامنا











































