سی پیک نے پاکستانیوں کی زندگی بدل دی، 75ہزار افراد کو روزگار ، ہر شخص کی آمدنی میں 23فیصد اضافہ ہوگیا
اسلام آباد ( اے پی پی) سرمایہ کاری بورڈ کے حکام نے کہا ہے کہ سی پیک کی تعمیر سے پاکستانیوں کے لیے براہ راست 75ہزار ملازمتیں پیدا ہوئیں جس سے ہر شخص کی آمدنی میں 23 فیصد اضافہ ہوا ۔ 100 ایس ایم ایز نے سی پیک کی تعمیر میں سینکڑوں بلکہ ہزاروں ملازمتیں… Continue 23reading سی پیک نے پاکستانیوں کی زندگی بدل دی، 75ہزار افراد کو روزگار ، ہر شخص کی آمدنی میں 23فیصد اضافہ ہوگیا











































