جی ڈی پی 7 فیصد، 40 لاکھ افراد کو روزگار کے مواقع،حکومت نے زبردست منصوبہ بنالیا،سٹیٹ بینک کی رپورٹ،بڑی خوشخبری سنادی گئی
کراچی(این این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے متعارف کروائے جانیوالے ادائیگیوں کے نئے نظام سے مجموعی قومی پیداوار(جی ڈی پی)کو 7فیصد تک بڑھانے کے علاوہ روزگار کے 40 لاکھ نئے مواقع پیدا کرنے میں بھی مدد ملے گی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نیشنل پیمنٹ سسٹم اسٹریٹیجی جاری کی ہے جس کے تحت فنانشل مارکیٹ… Continue 23reading جی ڈی پی 7 فیصد، 40 لاکھ افراد کو روزگار کے مواقع،حکومت نے زبردست منصوبہ بنالیا،سٹیٹ بینک کی رپورٹ،بڑی خوشخبری سنادی گئی