جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

datetime 14  فروری‬‮  2024

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک )ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک پیسہ مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 32 پیسے کا ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

پشاورہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی

datetime 14  فروری‬‮  2024

پشاورہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی

پشاور(این این آئی)ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی۔عوامی نیشنل پارٹی کے ایمل ولی کی جانب سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت جسٹس شکیل احمد اور جسٹس وقار احمد نے کی۔درخواست گزار کی جانب سے عدالت میں مقف اختیار کیا گیا کہ… Continue 23reading پشاورہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی

میں حلفیہ کہتی ہوں کہ میں جیتی ہوں، ریحانہ ڈار

datetime 14  فروری‬‮  2024

میں حلفیہ کہتی ہوں کہ میں جیتی ہوں، ریحانہ ڈار

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار ریحانہ ڈار نے کہا ہے کہ میں حلفیہ کہتی ہوں کہ میں جیتی ہوں۔الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحانہ ڈار نے کہا کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے71 سے ہم سیٹ جیتے تھے۔ریحانہ ڈار نے کہا کہ ریٹرننگ… Continue 23reading میں حلفیہ کہتی ہوں کہ میں جیتی ہوں، ریحانہ ڈار

جے یو آئی شیرانی گروپ کی پی ٹی آئی کو تعاون فراہم کرنے کی پیشکش

datetime 14  فروری‬‮  2024

جے یو آئی شیرانی گروپ کی پی ٹی آئی کو تعاون فراہم کرنے کی پیشکش

کوئٹہ (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (شیرانی گروپ)نے پی ٹی آئی کو تعاون فراہم کرنے کی پیشکش کر دی۔مرکزی ترجمان جے یو آئی شیرانی گروپ شجاع الملک نے ایک بیان میں کہا کہ شیرانی صاحب کی جماعت کے ہوتے ہوئے پی ٹی آئی کو کسی اور کی ضرورت نہیں۔شجاع الملک نے کہا کہ ہمارا پلیٹ… Continue 23reading جے یو آئی شیرانی گروپ کی پی ٹی آئی کو تعاون فراہم کرنے کی پیشکش

فوج اپنا کام کرے عدالتیں اپنا کام کریں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

datetime 14  فروری‬‮  2024

فوج اپنا کام کرے عدالتیں اپنا کام کریں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آبا د(این این آئی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں دفاعی زمینوں پر کمرشل سرگرمیوں کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ سب کو اپنے مینڈیٹ میں رہنا چاہیے، فوج اپنا کام کرے عدالتیں اپنا کام کریں۔بدھ کو ایک کیس کی سماعت کے دور ان… Continue 23reading فوج اپنا کام کرے عدالتیں اپنا کام کریں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

پیپلز پارٹی کا آئینی عہدوں کیلئے ن لیگ سے ڈیل نہ کرنے کا امکان

datetime 14  فروری‬‮  2024

پیپلز پارٹی کا آئینی عہدوں کیلئے ن لیگ سے ڈیل نہ کرنے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی کا آئینی عہدوں کیلئے مسلم لیگ ن سے ڈیل نہ کرنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی صدر، چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کے لیے اپنے امیدوار لائے گی۔ذرائع پیپلز پارٹی کے مطابق پیپلز پارٹی تینوں عہدے اپنے پاس رکھنا چاہتی ہے جبکہ ن لیگ کی اپنی… Continue 23reading پیپلز پارٹی کا آئینی عہدوں کیلئے ن لیگ سے ڈیل نہ کرنے کا امکان

جماعت اسلامی کی تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد سے معذرت

datetime 14  فروری‬‮  2024

جماعت اسلامی کی تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد سے معذرت

اسلام آباد (این این آئی)جماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے کہ جماعت نے طے کیا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف سے اشتراک قومی مفاد میں ہو گا تاہم پی ٹی آئی نے اپنے موقف تبدیل کیا۔ترجمان جماعت اسلامی پاکستان قیصر شریف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جماعت اسلامی نے پی ٹی… Continue 23reading جماعت اسلامی کی تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد سے معذرت

مسلم لیگ (ن)شکست قبول کرلے، ملک عمران خان کو ٹھیک کرنے دیں، تحریک انصاف

عمران خان
عمران خان
datetime 14  فروری‬‮  2024

مسلم لیگ (ن)شکست قبول کرلے، ملک عمران خان کو ٹھیک کرنے دیں، تحریک انصاف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے لیے بہترین آپشن یہ ہے کہ وہ اپنی شکست کو خوش اسلوبی سے قبول کرلے اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ملک ٹھیک کرنے دیں۔ ایکس پر پی ٹی آئی کے آفیشل اکائونٹ کی ایک پوسٹ میں سوال… Continue 23reading مسلم لیگ (ن)شکست قبول کرلے، ملک عمران خان کو ٹھیک کرنے دیں، تحریک انصاف

کراچی سے قومی اسمبلی کے 21 حلقوں میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری

datetime 14  فروری‬‮  2024

کراچی سے قومی اسمبلی کے 21 حلقوں میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)صوبائی دارالحکومت کراچی سے قومی اسمبلی کے 21 حلقوں میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق21 حلقوں میں سے ایم کیو ایم نے 14 اور پیپلزپارٹی نے 7 میں کامیابی حاصل کی ہے۔کراچی کے حلقے این اے229 سے پیپلزپارٹی کیجام عبدالکریم، این اے 230 سے پیپلزپارٹی کے… Continue 23reading کراچی سے قومی اسمبلی کے 21 حلقوں میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری

Page 389 of 12123
1 380 381 382 383 384 385 386 387 388 389 390 391 392 393 394 395 396 397 398 12,123