لگتا ہے حکومت کی اندر سے نیت کچھ اور ہے، چاہتی ہے کہ آرمی چیف کے معاملے پر۔۔۔۔! ن لیگ نے سنگین الزامات عائد کردیئے
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت آرمی چیف کی طرح چیف الیکشن کمشنر کے معاملے کو بھی متنازعہ بنانا چاہتی ہے، وزیر اعظم آئینی طور پر چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے قائد حزب اختلاف سے مشاورت کے پابند ہیں، آرمی چیف کے عہدے… Continue 23reading لگتا ہے حکومت کی اندر سے نیت کچھ اور ہے، چاہتی ہے کہ آرمی چیف کے معاملے پر۔۔۔۔! ن لیگ نے سنگین الزامات عائد کردیئے