جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

نجی ٹی وی کے پروگرام میں معروف بینک کوبدنام کرنے سے متعلق کیس کی سماعت،مدعا علیہان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)جے ایس بینک کے خلاف بدنام کرنے سے متعلق کیس کی سماعت میں مدعا علیہان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی اشرف حسین نے جے ایس بینک کے خلاف بدنام کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت مدعا علیہان  مبشر لقمان پیش نہیں ہوئے جس کی وجہ سے ان پر فرد جرم

عائد نہ ہوسکی۔ تاہم مدعا علیہان کی جانب سے عدالت میں حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کی گئی۔جے ایس بینک کی جانب سے دائر نجی استغاثہ میں کہا گیا ہے کہ مدعا علیہان  اور مبشر لقمان نے نجی ٹی وی چینل پر جے ایس بینک کے خلاف متعدد پروگرام کیے اور جے ایس بینک کی ساکھ کو نقصان پہنچایا۔عدالت نے سماعت 14دسمبر تک ملتوی کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…