ہاکی ٹیم کی سابق کپتان کا وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پرشدید احتجاج،سکیورٹی اہلکاروں نے روک لیا
لاہور(آن لائن) ویمن ہاکی ٹیم کی سابق کپتان نرگس خان نے وزیراعظم سے ملاقات نہ کروانے پر ایوان وزیراعلیٰ میں احتجاج کیا، نرگس خان وزیراعظم سے ملاقات کیلئے وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچیں تو سکیورٹی اہلکاروں نے روک لیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ ایک سال سے ملاقات کا وقت نہیں دے رہے، لیکن آج ملاقات ہونے… Continue 23reading ہاکی ٹیم کی سابق کپتان کا وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پرشدید احتجاج،سکیورٹی اہلکاروں نے روک لیا