جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

ہرطرف سے تنقید کے باوجود وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پنجاب کی کارکردگی کے معترف،اصل مسئلہ کیا ہے؟ وجہ بتادی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو صوبائی حکومت کے اچھے اقدامات کی تشہیر کا مشورہ دے دیا۔ لاہورمیں تقریب کے دوران وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو داد دیتا ہوں آپ صوبے کی ترقی کے لئے بہترین اقدامات اٹھا رہے ہیں،آپ یہ کام راز داری سے کرتے ہیں، مسئلہ یہ ہے کہ آپ تشہیر

نہیں کرتے جس کی وجہ سے لوگوں کو پتہ نہیں چلتا،آپ  لوگوں کو ان اقدامات کے حوالے سے بتائیں۔ آپ جس طرح کے زبردست اقداما ت اٹھا رہے ہیں مجھے پنجاب کا مستقبل بڑا اچھا نظر آرہا ہے اور انشا اللہ پنجاب لیڈ کرے گا۔پریس کانفرنس میں بھی وزیر اعظم عمرا ن خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی تعریف کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…