پارلیمنٹ سے اجتماعی استعفے، اپوزیشن میں پھوٹ پڑ گئی،پیپلزپارٹی اورن لیگ نے حیرت انگیز موقف اپنالیا،جے یو آئی(ف) کا انتباہ،دلچسپ صورتحال
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نیئر بخاری نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں جو مشترکہ فیصلہ کریں گی اسی پر عمل درآمد ہوگا۔ ایک انٹرویومیں پیپلزپارٹی کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ان کی جماعت شروع دن سے ہی دھرنے کی سیاست کے حق میں نہیں ہے۔ اس موقع پر گفتگو… Continue 23reading پارلیمنٹ سے اجتماعی استعفے، اپوزیشن میں پھوٹ پڑ گئی،پیپلزپارٹی اورن لیگ نے حیرت انگیز موقف اپنالیا،جے یو آئی(ف) کا انتباہ،دلچسپ صورتحال