بارشوں کے متعدد سلسلے متوقع، دوبارہ سردی کی شدید لہر کب سے شروع ہو رہی ہے، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
لاہور(این این آئی) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ10جنوری سے دوبارہ سردی کی شدید لہر آئے گی جبکہ بارشوں کے متعدد سلسلے بھی متوقع ہیں۔محکمہ موسمیات کی جانب سے قرار دیا گیا ہے کہ کچھ علاقوں میں سردی کی شدت میں معمولی کمی تو آئی لیکن 10جنوری کے بعد سردی میں دوبارہ شدت آنے… Continue 23reading بارشوں کے متعدد سلسلے متوقع، دوبارہ سردی کی شدید لہر کب سے شروع ہو رہی ہے، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی







































