پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

بارہ بارہ گھنٹے ڈیوٹی ، وفاقی پولیس اہلکارافسران کے خلاف پھٹ پڑے

datetime 23  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)بارہ بارہ گھنٹے ڈیوٹی ، وفاقی پولیس اہلکارافسران کے خلاف پھٹ پڑے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم پورٹل پر بارہ گھنٹے کی ڈیوٹی کے خلاف شکایت درج کرادی ۔ذرائع نے بتایاکہ اہلکاروں نے شکایت کی کہ بارہ گھنٹے کی ڈیوٹی سے ذہنی مریض بن گئے ہیں۔

شکایت میں کہاگیاکہ طویل ڈیوٹی کے بعد اہل خانہ بچوں کے لیے وقت ہی نہیں بچتا ۔استدعا کی گئی کہ ڈیوٹی اوقات آٹھ گھنٹے کیے جائیں تاکہ بچوں کو بھی وقت دے سکیں ،وزیر اعظم پورٹل پر شکایت 8فروری کو درج کرائی گئی ،شکایت آئی جی اسلام آباد کو بھجوائی گئی تاحال عملی اقدامات نہ ہو سکے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے