جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

مقامی صحا فی کی معصوم بیٹی کو پھندا ڈال کر قتل کر دیا گیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 23  فروری‬‮  2020 |

راولاکوٹ(آ ن لائن) مقامی صحافی کی معصوم بیٹی کو پھندا ڈال کر قتل کر دیا گیا قتل کی المنا ک واردات راولاکوٹ سے بیس کلو میٹر دور با غ روڑ پر شجاع آباد کے علا قے میں ہو ئی صحا فی ارشا د شجا ع آ با دی اپنے گا ؤں ایک تعزیت کے لیے گئے ہو ئے تھے ان کی اہلیہ کچن میں کھا نا پکا رہی تھی جب کے ان کی والدہ محترمہ نماز پڑھ رہی تھیں

دس دن کی بچی کمرے میں مو جو د تھی کہ نامعلوم شخص کمر ے میں دا خل ہو کر دس سالہ بیٹی کو گلے میں پھندا ڈال کر مو ت کی نیند سلا گیا قتل کی واردات سے علا قے میں خو ف و حراس پیدا ہو گیا معصو م بچی کو اہوں اور سسکیوں کے سا تھ سپرد خاک کر دیا گیا پو لیس اندھے قتل کا سراغ لگانے کو شاں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…