برطانوی اہلکاروں نے نواز شریف کو پاکستان واپس جانے کا کہہ دیا، لیگی قیادت سے بڑا مطالبہ کردیا گیا
لاہور( آن لائن )وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ برطانوی اہلکاروں نے نواز شریف سے ایک مجرم کی حیثیت سے ملاقات کی ، برطانوی اہلکاروں نے نواز شریف کو وطن واپس جانے کا کہا ہے۔ میری درخواست ہے کہ لیگی قائدین اپنی اعلی قیادت کو وطن واپس آنے کا کہیں۔وزیر اطلاعات… Continue 23reading برطانوی اہلکاروں نے نواز شریف کو پاکستان واپس جانے کا کہہ دیا، لیگی قیادت سے بڑا مطالبہ کردیا گیا







































